مسیح کشمیر میں



محمد اسد اللہ قریشی کاشمیری

مجلس انصار اللہ پاکستان

تفصیل ایڈیشن کتاب

نام کتاب مسیح کشمیر میں
مصنف محمداسداللہ قریشی کاشمیری
طبع اول 1978ء
طنبع دوم 2014ء
تعداد ایک ہزار
کمپوزنگ ریاض احمد بٹ
پبلشر عبدالمنان کوثر مجلس انصارالله پاکستان
پرنٹر طاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ
مطبع ضیاءالاسلام پر یس چناب نگر بوہ

فہرست مضامین

نمبر مضامین صفحہ نمبر

باب اول

1 قرآن واحادیث میں حضرت عیسی و مریم کے جنت نظیر پہاڑی علاقہ میں پناہ لینے کا ذکر 1
2 ربوہ سے مراد شمیر جنت نظیر ہے 2
3 مسیح کا واقعہ ہجرت 4
4 کشمیر اور شام کی مشابہت 5
5 اہل کشمیربنی اسرائیل ہیں اور مسیح ان کے رسول تھے 5
6 ایک شبہ کا ازالہ 11
7 مشرقی ملکوں میں تبلیغ اور آپ کی قبولیت 12
8 حدیثوں میں مسیح کی سیاحت اور ایک برفانی وادی میں پہنچ کر وفات پانے کا ذکر 13

باب دوم

1 مشرقی لٹریچر میں حضرت مریم کے کشمیر جانے کاذکر 16
2 یوز آسف کے نام سے مسیح کا سفر کشمیر 16
3 سفر کشمیر اور وفات 18
4 نصیبین میں حضرت مریم کی آمد 19
5 ارض عرب میں آمد اور حج بیت اللہ 20
6 احمد نبی کی بشارت 21
7 عراق میں مسیح ومریم کی آمد 22
8 فارس میں مسیح کی آمد اور اعلان نبوت 23
9 افغانستان میں مسیح کی آمد 25
10 مسیح و تہوما کی ٹیکسلا میں موجودگی 26

باب سوم

1 بائیبل میں مسیح کے کشمیر جیسے جنت نظیر علاقہ میں پناہ لینے کا ذکر 28
2 مسیح ایک دور دراز علاقہ میں جا کر صاحب اولاد ہوگا 28
3 زبوروں کی پیشگوئیوں (متعلق بالمسیح)سے مزید تائید 32
4 جنت نظیر وادی میں پناہ لے گا 36
5 اونچی جگہ چڑھنے رفع کامفہوم 39
6 کوشروت کی سرزمین میں جائے گا 40
7 ز بوروں میں مسیح کی پناہ گاہ کی تعریف 40

باب چہارم

1 انجیلوں میں حضرت مسیح کے دور دراز اور محفوز علاقہ میں جانے کا ذکر 42
2 صلیبی موت سے نجات ،حواریوں سے ملاقات اور مشرق سے مسیح کا ظہور 42
3 انا جیل میں مسیح کے آسمان پر جانیوالی آیات الحاقی ہیں 44
4 علماء مغرب کے لٹریچر میں حضرت مسیح کے کشمیر میں پناہ لینے کا اعتراف 46
5 یسوع کی نامعلوم زندگی کے حالات 47
6 حضرت مسیح کی مخفی زندگی کہاں گزری؟ 48
7 قبرمریم 50

باب پنجم

1 مسیح کے بڑھاپے کی قدیم تصاویر 52
2 شام و ہند کے مابین قدیم رسل ورسائل وتجارت 53
3 ردائے مسیح یا مقدس کفن 53
4 تاریخی پس منظر 56
5 مکتوب یروشلم 59
6 بحیرہ مردار میں قبرمسیح کی حقیقت 63
7 بحیرہ مردار کے غاروں کے صحیفے 65

باب ششم

1 قدیم ہندو لٹریچر میں مسیح کے کشمیرآ نے کاذکر 69
2 بھوش پران مسیح کی کشمیر میں راجہ سے ملاقات کا ذکر 69
3 اهاماسی دیوی سے کیا مراد ہے 76
4 نے گما سے کیا مرادہے 77
5 یہودیوں کا ہندوستان میں پھیلا و 77
6 ہمالیہ کے دامن میں کلیسیا کا قیام 78
7 وسط ایشیا میں مسیح کی سیاحت کی اب تک شہرت 78
8 بھارتی اخبارات میں مسیح کے سفر کشمیرکاذکر 79

باب ہفتم

1 بدھ مذہب کے لٹریچر میں کشمیر میں مسیح کی آمد کا ذکر 80
2 ہندوستان میں عیسیؑ کی تعلیم 81

باب ہشتم

1 قدیم کشمیر کے لٹریچر میں مسیح کی آمد ،دعویٰ نبوت اور وفات پانے کا ذکر 84
2 حضرت مسیح کارفع الی اللہ اور کشمیر 86
3 تخت سلیمان کے کتبوں میں مسیح کے دعویٰ نبوت کا ذکر 86
4 را جہ گوپا دت اور یوز آسف کا زمانہ 87
5 یوز آسف کے صلیبی زخم کشمیر میں مندمل ہوئے 88
6 کشمیرکی قدیم تاریخ راج ترنگی میں ایشاں دیو کے نام سے عیسی مسیح کا ذکر 89
7 یوز آسف یا مسیح شہزادہ نبی 91
8 مقبرہ یوز آسف کا زیارت گاہ عوام وخواص میں ہونا 92
9 مقبرہ یوز آسف کے مجاوروں کاتولیت نامہ 93
10 یوز آسف کی تعلیم 95
11 پروفیسر کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے قبر مسیح کی تائید 101
12 حضرت عیسی نے کشمیر میں شادی کی اور صاحب اولاد ہوئے 102

باب نہم

1 قدیم کشمیر میں عیسائی مذہب 104
2 عیسائی محققین کی شہادت 106
3 مسیح کے نام کا معبدا ور عیسیٰ بارنا می قدیم شہر 107
4 افغانستان میں عیسائی آثار 108
5 ہرات میں عیسی ابن مریم کشمیری کی انجیلیں 110
6 قدیم ہندوستان میں عیسائی آثار 111
7 کاشغراوربلخ میں عیسائی آثار 112

باب دہم

1 حضرت مریم صدیقہ کا سفر شمیر 113
2 عیسائی روایات 114
3 کاشغر میں مزار مریم 116