بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ نحمدہ ُ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ۔ الذین اٰ تینھم الکتب یتلونہ حق تلاوتہ۔ اولٰئک یومنون بہ۔

بشارت احمد

مع

تصدیق احمدیت

قل کفی باللہ شھید بینی و بینکم و من عندہ علم الکتب

بجواب

رسالہ قادیانی مذہب مؤلفہ جناب مولوی سلاح الدین محمد الیاس برنی صاحب

ایم اے ایل ایل بی (علیگ) ناظم دار الترجمہ سرکار عالی

منجانب

سید بشارت احمد وکیل ہائیکورٹ امیر جماعت احمدیہ

حیدر آباد دکن

بار اول مطبوعہ نومبر 1937ء تعداد 1000

فہرست مضامین

دیباچہ

نمبر مضمون صفحہ نمبر
1 رسالہ قادیانی مذہب اور اس کی حقیقت 1۔12
2 رسالہ مذکور کی ترتیب کا ڈھنگ اورغرض
3 رسالہ قادیانی مذہب مغربی طریق پروپیگنڈہ کے مطابق ایک معاندانہ پروپیگنڈه ہے
4 ہمارے جواب سابقہ تصدیق احمد یت کا مقصد اور طریقہ ۔ جواب حالیہ کی ترتیب اور توضیح

باب اول

1 حضرت مسیح موعودؑ کی ابتدائی زندگی قبل دعویٰ کا مختصر خاکہ 13-27
2 ابتدائی زندگی کے اسلامی کارنا مے
3 حضرت مسیح موعودؑکے پیدا کرده اسلامی لٹریچراور علم کلام کے اثرات
4 انوار قرآن جن سے مامورمن اللہ کے ابتدای حالات اور اس کے زمانہ بعثت اورمخالفین کے اطوارونتائج پر روشنی پڑتی ہے
5 انبیاوامم سابقہ کے قرآنی بیانات امت محمدیہ کی ہدایت کیلئے ہیں
6 مسیح موعود ؑ کے جانچنے کے ذرائع

باب دوم

1 رسالہ قادیانی مذہب کا مزعومہ علمی طریقہ تحقیق 29-60
2 مسئلہ ختم نبوت کی تحقیق اور جملہ فرقہائے اسلامی کی مسلمہ تاویلات آیت ولاكن رسول الله وخاتم النبیین کے متعلق ۔
3 اختلافات مابین تاویلات مسئلہ ختم نبوت بنا خروج عن الاسلام قرار نہیں دیا جاسکتا
4 تکفیراہل قبلہ پر ایک محققا نہ مضمون
5 برنی صاحب کو چیلنج
6 تحریفات کی مثالیں
7 رسالہ قادیانی مذہب اور اس کے جوابات حالیہ وسابقہ کی وضاحت

باب سوم

1 رسالہ قادیانی مذہب کے آخری ایڈیشن کے جوابات ضروری 61-104
2 حضرت مسیح موعود ؑ کی طرف جنون و مالیخولیا کی نسبت اور اس کا جواب
3 مسیح موعودؑکے طعام وتداویٰ و طریقہ معاشرت پر الزامات کے جواب ۔
4 اختلاف معاشرت انبیاء سے استدلال جائز نہیں نہیں
5 ہر زمانہ کا نبی اپنے زمانہ کے حالات کے تابع ہوتا ہے
6 آیت مبارکہ ن والقلم ومایسطرون سے حضرت مسیح موعودؑکی صداقت پر استدلال
7 حضرت مسیح موعودؑ کے تعلقات گورمنٹ سے مطابق طریقہ انبیاء و حسب تادیب الہٰی تھے
8 حضرت مسیح موعودؑ کے نہ ماننے والوں کی نسبت فقہ اسلامی کا مسلمہ و غیراختلافی مسئلہ
9 کفر و ایمان و منافقت حقا ئق کانام ہے جس پر یہ چسپاں ہوں گے ۔ اس کو اسی نام سے پکارا جائیگا
10 زمانہ حالیہ کے فتاوی کفر
11 اختلاف رائے کو موجب کفر بنادیا گیا ہے
12 اختلاف رائے کا ہونافرق اسلامی کی صداقت پر موثر نہیں
13 جماعت احمدیہ کے باہمی اختلاف پر بھی بطور دلیل تکذیب استدلال نہیں ہوسکتا
14 کذابین کا وجودمذہب کی صحت پر موثر نہیں ہوتا
15 جماعت احمدیہ میں بعض مرفوع القلم لوگوں کا وجود دلیل کذب دعویٰ مسیح موعودؑ نہیں ہے

باب چہارم

1 حضرت مرزا غلام احمد ؑکے دعاوی اور ان کے دلائل 105-132
2 حضرت عیسٰی علیہ السلام کےآسمان پراٹھائے جانے کی حقیقت
3 عیسیٰؑ اور مہدی اور کل مذاہب کا موعو دمنتظر
4 وہ بنیادی امورد جن کا تصفیہ مسیح موعودؑ کے دعویٰ کے لئے ضروری ہے
5 مسئلہ حیات و وفات مسیح اور علماء کے ہتھکنڈے
6 بغیرمسیح موعودؑ کے مانے اعمال حبط ہیں
7 مسیح موعودؑ کی فضیلت امت محمدیہ میں مسلم ہے

باب پنجم

1 صداقت جانچنے کا معیار ازروئے قرآن پاک 133-150
2 حضرت مسیح موعود ؑ کے دعاوی صداقت کے معیارپر پورے اترتے ہیں
3 انبیا کی پیشگوئیاں اوران کے جانچنے کے طریقے

باب ششم

1 مامور من اللہ کی پیشگوئی معیارصداقت ہے 151-220
2 مامور من اللہ کی پیش گوئی کا ماخز الہام الہیٰ ہوتا ہے
3 الہام الہیٰ جو مغیبات پر مشتمل ہو اسکی صداقت واقعات پیش آمدہ کے مطابق جانچنی چاہیے
4 الہام اگر اپنے الفاظ ومحمل کے لحاظ سے پورا ہوجائے تواس کے دوسرے مفاہیم ناقابل استدلال ہیں
5 محمد ی بیگم کے نکاح والی پیشگوئی
6 اس پیشگوئی سے متعلق اصلی الہامات
7 الہامات مذکورہ واقعات پیش آمدہ پر بآسانی منطبق ہو جاتے ہیں
8 پیشگوئی مذکور کی غرض اور غایت
9 محمدی بیگم کی پیشگوئی الہام الہٰی کے مطابق تھی اور وہ کامل طور پر پوری ہوئی ۔ پیشگوئی مذکور کےسمجھنے اور سمجھانے میں مخالفین کی غلط فہمی کی صراحت